شارجہ: یوٹیلیٹی بل اب ایس ایم ایس اور ای-میل کے ذریعے بھیجے جایئں گے: سیوا
منگل 3 مئی 2016 14:57
شارجہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔3مئی 2016ء) : شارجہ الیکٹرک اینڈ واٹر اتھارٹی (سِیوا) کے ترجما ن کے مطابق وہ عقریب کاغذی بلوں کی بجائے ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعے سارفیِن کو بل بھیجیں گے۔ سِیوا کے ڈائریکٹر حامد الحاج نے اپنے نشریاتی پیغام میں کہا ہے کہ یوٹیلیٹی بلوں کو جمع کروانے کے طریقہ کار کو بدلنے کے لیئے کوشاں ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے گرمیوں میں بجلی کی کھپت کے بارے میں بتایا کے ،گرمیوں میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہو جاتا ہے ، ہم لوگوں اس بارے میں آگاہی دے رہے ہیں ،کہ کس طرح بجلی کی کھپت کو کم کیا جا سکتا ہے۔
شارجہ میں بجلی کے صارفِین کی تعداد کے بار ے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2015کے آخر تک شارجہ میں بجلی استعمال، کرنے والے صارفِین کی تعداد 450,000تک پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے صارفِین کو متنبع کیا کہ 1,000درہم سے زیادہ کا بل آنے پر صارف کا بجلی اور پانی کا کنیکشن منقطع کی جائے گا۔انہوں نے صارفِین کو ہدایات دیں کے وہ رات کے اوقات میں جو جگہیں استعمال میں نہ ہوں ان کے اے سی بند کردیں اور غیر ضروری بتیاں بجھا دیا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.