سپریم کورٹ ذمہ داری کو قبول اورکم ازکم پچھلے25سال سول وفوجی حکومتوں کی لوٹ مار کا کچاچھٹا قوم کے سامنے لایاجائے تاکہ خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھی جائے،راشد نسیم
منگل 3 مئی 2016 22:16
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء ) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر راشد نسیم نے کہا ہے کہ اس وقت ملک وقوم کو ایک بہترین موقع ملا ہے کہ پچھلے سارے داغوں کو دھویاجائے،بلاامتیاز احتساب کا عمل موجودہ حکومت سے شروع اورپھر کم ازم کم پچھلے25سال سول وفوجی حکومتوں کی لوٹ مار کا کچاچھٹا قوم کے سامنے لایاجائے۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ آف پاکستان ذمہ داری محسوس اور عوام مطالبہ پر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ملک کو کرپشن کے گند کو صاف کرنے کا فائدہ اٹھائے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملاقات کرنے والے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ جنہوں نے ملک کو دیوالیہ،ملک کے بچے بچے کو سوالاکھ کا مقروض ،انڈسٹریز کو تباہ ،آسمان پر اڑتی ہوئی پی آئی اے کو زمین پر گرادیا،اسٹیل مل کو بیچ کر اور قومی دولت کی لوٹ مارکرکے بیرون ملک بنکوں میں جمع کرانے والے کرپٹ لوگوں کا تعین کرکے خوبصورت اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.