پشاور کےشہریوں کیلئے شہر بھر میںمفت وائی فائی کی سہولت
منگل 3 مئی 2016 22:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء ) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شہرام خان تراکئی نے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ محکمے کے ـ"اوپن وائی فائی " منصوبے کے تحت پشاور یونیورسٹی اور دیگر ملحقہ سرکاری یونیورسٹیوں میں طلبہ کی سہولت کیلئے وائی فائی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے اقدامات اٹھائیں تاکہ طلبہ کو اپنی تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں کے لئے انٹر نیٹ کی سہولت ان یونیورسٹیوں کے اندر ہی میسر ہو اورانہیں اس سہولت کے حصول کے لئے کیمپس سے باہر جانے کی ضرور ت نہ پڑے ۔
صوبائی وزیرنے محکمہ انفارمیش ٹیکنالوجی اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے حکام کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ وہ مل بیٹھ کر باہمی مشاورت سے صوبے کے نوجوانوں کو روز گار کے زیادہ سے زیادہ مواقع کی فراہمی اور انہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کے ذریعے با اختیار بنانے کے لئے ٹھوس اور قابل عمل پلان ترتیب دے کر منظوری کیلئے پیش کریں کیونکہ نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہیں اور موجودہ صوبائی حکومت اپنے منشور کے مطابق نوجوان نسل کو با اختیار بنانے اور انہیں معاشی طور پر آزاد بنانے کے لئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.