نئے دریافت ہونے والے تین سیارے زمین سے باہر زندگی کی تلاش کے امکانات کو تقویت دیں گے۔ماہر ین فلکیات
میاں محمد ندیم بدھ 4 مئی 2016 13:34
فلوریڈا(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04مئی۔2016ء) علم فلکیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے دریافت ہونے والے تین سیارے زمین سے باہر زندگی کی تلاش کے امکانات کو تقویت دیں گے۔زمینی حجم کے سیارے اپنے ستارے کے گرد گردش میں ہیں جو زمین سے صرف 40 نوری سال کی مسافت کونسٹی لیشن ایقوئیرس میں ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئے سیاروں کی زمین سے اتنی قربت سیارے پر پانی کی موجودگی کے لئے مناسب حدت فراہم کرتی ہے۔
اور پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ سیارے ایک ہی ستارے کے گرد محو گردش پائے گئے ہیں ہے جس کو ‘الٹراکول ڈوارف’ کا نام دیا گیا ہے۔بیلجیئم کی لیج یونیورسٹی کے پروفیسر اور تحقیق کے مرکزی مصنف مائیکل گیلن نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ہمیں کائنات میں کہیں اور زندگی کو تلاش کرنا ہے تو یہی وہ جگہ ہے جہاں سے شروعات کرنی چاہئے۔(جاری ہے)
سیاروں کو چلی شہر میں واقع ایک یورپی ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دریافت کیا گیا۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئے دریافت شدہ سیارے تقریبا ًدنیا کے حجم کے برابر ہیں اور ان کا ہوسٹ ستارہ سورج کے سائز کا صرف 8 فیصد ہے اور آدھے سے بھی کم روشن ہے۔اب تک سائنسدان نظام شمسی میں 2000 سے ذیادہ سیارے دریافت کر چکے ہیں اور ان کے ماحول میں موجود حیاتیاتی سرگرمیوں کو جانچنے کیلئے تکنیک تیار کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.