پٹھان کوٹ حملہ ہماری انسداد دہشت گردی سکیورٹی میں خامیوں کا نتیجہ ہے ،بھارت کا اعتراف
بدھ 4 مئی 2016 13:53
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مئی۔2016ء) پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کی تحقیقات کرنے والی بھارت کی پارلیمانی کمیٹی نے اعتراف کیا ہے کہ ہماری انسداد دہشت گردی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں سنجیدہ خامیاں اور ایئربیس کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی بھی ناقص تھی جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا ، ہمیں یہ جان کر بہت حیرت ہوئی کہ جس ایئربیس کی سیکیورٹی انتہائی سخت ہونی چاہیے تھی، وہاں مسلح افراد باآسانی داخل ہونے میں کامیاب رہے۔
پینل رپورٹ کے مطابق اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہماری انسداد دہشت گردی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں سنجیدہ خامیاں ہیں، جبکہ ایئربیس کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی بھی ناقص تھی۔پارلیمنٹ میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر مرکزی حکومت سنجیدہ ہوتی اور انٹیلی جنس ایجنسیاں اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے رہی ہوتیں تو صورتحال مختلف ہوتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.