عمران خان نے فیصل آبادسونامی منسوخ کر کے رخ خیبرپختونخواکی جانب موڑدیا
بدھ 4 مئی 2016 14:03
اسلام آباد /لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 8مئی کو فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا، اب کپتان نو مئی کو پشاور جبکہ گیارہ مئی کو بنوں میں رنگ جمائیں گے۔، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے لاہور میں ہونے والے جلسے میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کا نوٹس لیا ہے اور فوری طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اب تحریک انصاف کے جلسے پنجاب کی بجائے خیبر پختونخوا میں ہوں گے ۔
عمران خان نے آٹھ مئی کو فیصل آباد میں ہونے والا پارٹی جلسہ منسوخ کردیا، اب کپتان نو مئی کو پشاور، جب کہ گیارہ مئی کو بنوں میں کھلاڑیوں اور متوالوں کے ہمراہ بھر پور رنگ جمائیں گے۔اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے جلسوں میں (ن)لیگ کے غنڈوں نے خواتین پر حملہ کیا، جو منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا تاکہ خواتین کا کردار محدود کیا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.