کالاباغ ، دریائے سندھ سے مزیدایک لاش برآمد،مجموعیتعداد 28 ہو گئی
بدھ 4 مئی 2016 14:09
کالاباغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء) جناح بیراج کے قریب دریائے سندھ سے مزیدایک لاش برآمد کرلی گئی ۔ڈھائی ماہ کے دوران دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 28 ہو گئی۔ گذشتہ ڈھائی ماہ سے جناح بیراج پر دریائے سندھ سے ملنے والی تشدد زدہ لاشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
(جاری ہے)
یہ لاشیں خیبر پختونخواہ کے علاقوں صوابی ،مردان ،نوشہرہ،اکوڑہ خٹک اور ضلع اٹک کے علاقوں سے دریائے سندھ میں تیرتی ہوئی آتی ہیں اور جناح بیراج کالاباغ پر آ کے رک جاتی ہیں اور گذشتہ ڈھائی ماہ سے جناح بیراج پر لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈھائی ماہ کے دوران ملنے والی تقریبا تمام لاشوں کو قتل کیا گیا ہے۔ جناح بیراج پر ملنے والی لاش بوری بندہے ۔دو ماہ کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 28ہو گئی ۔جناح بیراج پر ملنے والی لاشوں میں سے صرف ایک لاش کی شناخت ہو پائی تھی جبکہ تاحال باقی لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی ۔اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے ڈی۔پی۔او میانوالی صادق علی ڈوگر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.