حکومت کا پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس پر اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ
حکومتی ٹی او آرز پر اپوزیشن کی کوئی مثبت تجویز سامنے آئی تو اس پر بات کی جاسکتی ہے ٗ شرکاء
بدھ 4 مئی 2016 18:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) حکومت نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس پر اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی وزرا اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیراطلاعات پرویز رشید، وزیرقانون زاہد حامد، وزیردفاع خواجہ آصف اور سینیٹر ظفرالحق سمیت دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے میڈیا پر آنے والے ٹی او آرز پر غور کیا گیا۔اجلاس کے دوران وفاقی وزرا نے اپوزیشن جماعتوں کے رد عمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ٹی او آرز میں تمام چیزوں کا احاطہ کیا گیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ حکومتی ٹی او آرز پر اپوزیشن کی کوئی مثبت تجویز سامنے آئی تو اس پر بات کی جاسکتی ہے اور اس حوالے سے اپوزیشن سے دوبارہ رابطہ کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.