ملائکہ اروڑہ نے اپنے نام کے آگے خان نکال دیا
جمعرات 5 مئی 2016 13:18
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) بالی ووڈ میں منی کے نام سے مشہور ڈانس کوئین اور بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی بھابھی ملائکہ اروڑہ نے اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر ارباز خان کی نسبت سے ”خان“ لگانے سے منع کردیا ہے۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی بھائی ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ خان نے اختلافات کے باعث ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیار کررکھی ہے جب کہ سلومیاں کی جانب سے بھابھی کو منانے کی بھی لاکھ کوششیں کی گئیں ہیں لیکن ان کی بھابھی علیحدگی پر ہی بضد ہیں اور اس معاملے پر مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے تاہم اب ان کی ایک حرکت نے ایک بار پھر افواہوں کے بازار گرم دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.