حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کام کر رہی ہے، وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کررہے ہیں،ملک میں امن و امان کی بحالی اور توانائی بحران کا خاتمہ ہو گا، اقتصادی راہداری اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا
وزیراعظم نواز شریف کی اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات میں بات چیت
جمعرات 5 مئی 2016 13:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کام کر رہی ہے، وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کررہے ہیں،ملک میں امن و امان کی بحالی اور توانائی بحران کا خاتمہ ہو گا، اقتصادی راہداری اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔
وہ جمعرات کو ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی سے بات چیت کر رہے تھے۔ ملاقات کرنے والوں میں رکن قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال، ملک شاکر بشیر، نجف عباس سیال شامل تھے۔ ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے جاری ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں کے عوامی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے ترقیاتی کاموں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، عوام کو وزیراعظم کی قیادت اور پالیسیوں پر بھرپور اعتماد ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.