دبئی:یک طرفہ ٹکٹ ہو نے 30 ایتھوپیا ئی خواتین دبئی ائیرپورٹ سے ہی واپس
جمعرات 5 مئی 2016 14:25
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 5مئی 2016ء) : ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی 30خواتین کے ایک گروپ کو یک طرفہ ٹکٹ رکھنے پردبئی ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے ڈی پورٹ کر دیا۔ دبئی ایئر پورٹ کی انتظامیہ نے بتایا کہ ایتھوپیائی خواتین ادیِس ابابا سے فلائی دبئی کی پرواز سے آئیں تھیں ۔اور ان کے پاس درست ویزہ بھی تھا۔
(جاری ہے)
لیکن ان تمام خواتین کے پاس یک طرفہ ٹکٹ تھا، جبکہ وہ دبئی میں کہاں جا رہیں تھیں اس کا بھی ان کو کچھ پتہ نہیں تھا۔
فلائی دبئی کے ذرائع نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پچھلے کچھ عرصے میں 500خواتین متحدہ عرب امارات آئیں ، وہ وزٹ ویزے پر یہاں آتیں ہیں اور پھیر غیر قانونی ویزہ تبدیل کروا کر گھریلو ملازمین کی حثیّت سے کام کرتی ہیں۔ اس نے بتایا کہ یہ پہلا موقع ہے کے اتنی تعداد میں ایتھوپیائی خواتین کو واپس بھیجا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.