پاکستان میں آم کے باغات کا کل رقبہ 4 لاکھ 20 ہزار ایکڑ اور پیداوار 17 لاکھ میٹرک ٹن تک پہنچ گئی
جمعرات 5 مئی 2016 14:50
فیصل آباد۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء) محکمہ زراعت نے آم کے باغات سے پھل کی مکھی کے تدارک کیلئے خصوصی مہم کو تیز کردیا ہے تاکہ جہاں ایک طرف آم کی فصل کو نقصا ن سے بچایا جاسکے وہیں آم کی برآمدات میں اضافہ کیلئے بھی بھرپور اقدامات کئے جاسکیں اور ملکی ضروریات کے علاوہ اضافی پیداوار برآمد کرکے زر مبادلہ حاصل کرنے میں بھی معاونت لی جاسکے۔
محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایاکہ پاکستان میں آم کے باغات کا کل رقبہ 4 لاکھ 20 ہزار ایکڑ اور پیداوار 17 لاکھ میٹرک ٹن ہے جبکہ آم کی مجموعی پیداوار میں پنجاب کا حصہ تقریباً 60 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان نے امریکہ، جاپان، اردن، موریشس اور جنوبی کوریا کی مارکیٹ میں کامیابی کے ساتھ رسائی حاصل کی ہے لیکن بیرون ممالک آم کی برآمدات میں مزید اضافہ کیلئے مئوثر اقدامات کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.