حکومت کی توجہ صحت سمیت تمام شعبوں پر ہے، تمام شعبوں میں اصلاحات لائی جارہی ہیں، حکومت صحت کی سہولتیں عوام تک پہنچانے کیلیے پر عزم ہے، صحت کے مسائل اتنے گمبھیر ہیں کہ کوئی بھی حکومت اِن سے تنہا نہیں نمٹ سکتی، فلاحی اداروں کوحکومت کا ساتھ دینا چاہیے، بہت سی بیماریوں سے بچاوٴحفظان صحت کے اصول پر عمل کر کے ممکن ہے
صدر مملکت ممنون حسین کا ملتان میں بختاور امین میڈیکل کالج وہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعرات 5 مئی 2016 16:46
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ صحت سمیت تمام شعبوں پر ہے اور تمام شعبوں میں اصلاحات لائی جارہی ہیں۔وہ ملتان میں بختاور امین میڈیکل کالج و اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔صدر مملکت نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت صحت کی سہولتیں عوام تک پہنچانے کیلیے پر عزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحت کے مسائل اتنے گمبھیر ہیں کہ کوئی بھی حکومت اِن سے تنہا نہیں نمٹ سکتی۔ اس سلسلے میں فلاحی اداروں کوحکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ بہت سی بیماریوں سے بچاوٴ حفظان صحت کے اصول پر عمل کر کے ممکن ہے۔ اس سلسلے میں سماجی تنظیموں اور تعلیمی اداروں کو اپنے علاقے اور خاص طور پر دور دراز علاقوں میں آگاہی مہمات چلانے چاہیے تاکہ عوام میں امراض سے بچاؤ کے متعلق شعور بڑھے اور پیچیدہ مسائل سے چھٹکارا ممکن ہو سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.