بہترین ون ڈے کھلاڑی، وقار یونس نے وسیم اکرم کو مات دے دی
محمد علی جمعرات 5 مئی 2016 20:51
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 5مئی ۔2016ء ) ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے آل ٹائم بہترین کھلاڑی کے انتخاب کے لیے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ کی جانب سے کی جانے والی ووٹنگ اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے اور راؤنڈ آف 16میں پاکستانی فاسٹ باؤلر وقار یونس نے سو ئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو شکست دے دی ہے ۔
(جاری ہے)
کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ پر ہوئے مذکورہ پول میں 13500افراد نے اپنی رائے کا اظہار کیا تھاجہاں وقار یونس کو 57فیصد اور وسیم اکرم کو 43فیصد ووٹ ملے،وقار یونس کو زیادہ ووٹ ان کے مشہور زمانہ ریورس سوئنگ یارکرز کی وجہ سے ملے۔
ویب سائٹ پر کل 1992ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے کپتان عمران خان اور ویسٹ انڈین فاسٹ باؤلر کرٹلی ایمبروز کے مابین مقابلہ ہوگا اور جیتنے والا اگلے راؤنڈ میں وقار یونس کے مقابل آئے گا۔دوسری جانب ایک اور مقابلے میں 4مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان رکی پونٹنگ کو سابق سری لنکن اوپنر سنتھ جے سوریا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.