آئی ڈی پیز کو نومبر تک اپنے علاقوں میں واپس بھیجنے میں کامیاب ہو جائیں گے، گورنر خیبر پختونخوا
جمعہ 6 مئی 2016 15:32
اسلام آباد ۔ 6 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں متاثر ہونے والے بے گھر افراد اور آئی ڈی پیز کو نومبر تک واپسی اپنے علاقوں میں واپسی بھیجنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔ریڈ کریسنٹ کے بانی ہنری ڈونلڈ کو بھر پور انداز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے انسانیت کی خدمت کیلئے منفرد مقام پیداکیا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریڈ کریسینٹ ، ریڈ کراس کے بین الاقوامی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہاکہ آج کے دن ہمیں عہد کرناہو گا کہ خدمت انسانی کی اس کاوش میں شریک رہیں گے۔ معاشرے کی فلاح انسانیت کی بھلائی کیلئے اپنا حصہ ڈالتے رہیں ۔ انہوں نے کہاکہ سٹیج پر بچوں نے ایمرجنسی ،قدرتی آفات کے حوالے سے ٹیبلو پیش کرکے صحیح معنوں میں پر ریڈ کراس بنیادی ضرورت کو پیش کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.