لیورپول اور سیویلا کی ٹیمیں یورپا فٹ بال کپ فائنل میں پہنچ گئیں
جمعہ 6 مئی 2016 16:30
لندن ۔ 6 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء) لیور پول اور سیویلا کی ٹیمیں یورپا فٹ بال کپ فائنل میں پہنچ گئیں۔ لیورپول نے ویلاریال اور سیویلا نے ڈونٹیسک کو شکست دی۔
(جاری ہے)
یورپا لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے سیمی فائنل کے سیکنڈ لیگ میچ میں لیورپول نے شاندار کھیل کی بدولت حریف کلب ویلاریال کو 3-0 گولز سے شکست دی اور ایگریگیٹ سکور 3-1 سے کامیابی حاصل کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، ویلاریال فرسٹ لیگ میں برتری کے باوجود سیکنڈلیگ میں متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا۔
دوسرے سیمی فائنل میں سیویلا نے شاکترڈونٹسک کو 3-1 گولز سے ہرایا اور ایگریگیٹ سکور 5-3 سے فتح حاصل کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، دونوں ٹیموں کے درمیان فرسٹ لیگ 2-2 گول برابری پر ختم ہوئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.