مہاجر قوم اس وقت بے انتہا مصائب کی شکار ہے،چاروں طرف سے غداری کے لیبل لگائے جارہے ہیں ،محمد عرفان
جمعہ 6 مئی 2016 22:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین محمد عرفان نے کہا ہے کہ مہاجر قوم اس وقت بے انتہا مصائب کی شکار ہے،چاروں طرف سے غداری کے لیبل لگائے جارہے ہیں ،مہاجروں کے بچوں کوتعلیمی اداروں میں نقل مافیا نے جکڑا ہوا ہے ،روزگار کے دروازے بند اور محنت مزدوری سے دو وقت کی روٹی کمانا دشوار بنا دیا گیا ہے اس صورتحال سے نکلنے کیلئے مہاجر قومی موومنٹ انکا ساتھ دے رہی ہے لیکن انہیں بھی اپنا مستقبل محفوظ بنانے کیلئے ’’ایک شخص ‘‘ کی خواہشات پر خود کو قربان ہونے سے بچانا ہوگا ۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ پر جھنڈا چوک لیاقت آباد سے آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تصادم اور محاذ آرائی نے قوم کو تباہ کیا اور یہ بات کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ماضی میں ہم سے بھی بہت سی غلطیاں ہوئیں جس کا ازالہ کرنے کیلئے ہم کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہیں اور چیئرمین آفاق احمد اپنی’’ انا‘‘ کو قربان کرکے مفاہمت کا ہاتھ بڑھا چکے ہیں ،اب گیند رابطہ کمیٹی کے کورٹ میں ہے کہ وہ اس پیشکش سے کب فائدہ اٹھاتی ہے ،ہمیں اگر ایک سال بعد بھی مثبت جواب دیا گیا تب بھی ہمیں تیار پائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.