مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی اسٹیج ڈرامے کے دوران میں بھی تکرار ہو گئی
ہفتہ 7 مئی 2016 13:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء) مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی اسٹیج ڈرامے کے دوران میں بھی تکرار ہو گئی ، عمران خان پر تنقید کرنے پر اداکار عامر سوہنا اور اشفاق چوہدری میں لڑائی ، گتھم گتھا ہو گئے ، ساتھی فنکاروں نے بیچ بچاؤ کروایا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معاون ہدایتکار اشفاق چوہدری مسلم لیگ (ن) کے زبردست سپورٹر ہیں جبکہ اداکار عامر سوہنا پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن ہیں ۔
محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامے کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرنے پر عامر سوہنا اور اشفاق چوہدری کے درمیان لڑائی شروع ہو گئی اور دونوں گتھم گتھا ہو گئے ۔ اس موقع پر موجود دیگر ساتھی فنکاروں نے دونوں میں بیچ بچاؤ کروایا اور بڑی کوشش کے بعد دونوں میں دوبارہ صلح کروا دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
-
جام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
انتشاری و بدامنی کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں نہ ہی ریاست اس کی متحمل ہو سکتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پٹرول کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.