کیڑوں کی وجہ سے سالانہ ذخیرہ شدہ غلہ کا نقصان 5سے 15فیصد تک ہے، مہر عابد حسین
ہفتہ 7 مئی 2016 15:35
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء) دو درجن کیٹرے ذخیرہ شدہ غلہ کو گو داموں ، کو ٹھیوں اور بھڑولوں میں نقصا ن پہنچاتے ہیں ۔کیڑوں کی وجہ سے سالانہ ذخیرہ شدہ غلہ کا نقصان 5سے 15فیصد تک ہے۔کاشتکار بروقت حفاظتی اقدامات سے غلہ کو محفوظ اور غذائی تحفظ کو یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار مہرعابد حسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع مظفر گڑھ نے کاشتکاروں اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ گوداموں اورگھروں میں زرعی اجناس گندم ، چاول، مکئی ، چنا، آٹا اوران کی دیگرمصنوعات ذخیرہ کی جا تی ہیں۔صو بہ پنجا ب میں تقر یباًملکی ما ہرین کے اندازے کے مطابق ہر سال5سے 15فیصد غلہ ان کیڑوں کی نذر ہو جا تا ہے اس مجموعی نقصان کی اہمیت کا ا ندازہ اس امر سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ اگر ہم ملک میں پیدا شدہ غلہ کو ان موذی کیڑوں کے حملے سے بچاسکیں تو ہم اپنی خوراک کی ضرورت کے علاوہ بیرونی اسلامی ممالک کی ضروریات کو بھی پورا کر سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.