ای سی سی نے پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ 85 کروڑ 80 لاکھ جاری کرنے کی منظوری دیدی
خیبرپختوانخواہ کو ہائیڈل منافع کی ادائیگی کیلئے 25 ارب کی بینک گارنٹی بھی منظور بینک ٹرانزیکشن پر 0.4 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس میں 31 مئی تک توسیع دیدی گئی
ہفتہ 7 مئی 2016 22:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مئی۔2016ء) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ 85 کروڑ 80 لاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی خیبرپختوانخواہ کو ہائیڈل منافع کی ادائیگی کیلئے 25 ارب کی بینک گارنٹی بھی منظور کرلی گئی جبکہ بینک ٹرانزیکشن پر 0.4 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس میں 31 مئی تک توسیع کی منظوری دیدی ای سی سی کا اجلاس ہفتہ کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔
ای سی سی کے اجلاس میں پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کی د ماہ کی تنخواہ دینے کا معاملہ زیر غور آیا ای سی سی پی نے پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو 85 کروڑ 80 لاکھ روپے دو ماہ کی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی ۔ای سی سی نے حکومت پاکستان کی گارنٹی پر واپڈا کو مقامی بنکوں سے 25 ارب روپے کا قرضہ دینے کی اجازت دی تاکہ خیبرپختونخوا حکو مت کو نیٹ ہائیڈرل منافع کی مد میں رواں مالی سال 2015-16 کی ادائیگی کی جا سکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.