کراچی: مسلح افراد کی فائرنگ، سماجی کارکن خرم ذکی جاں بحق،2افراد زخمی
وزیر داخلہ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی،قاتل کو جلد کیفرکردار تک پہنچانے کی ہدایت
اتوار 8 مئی 2016 12:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) کراچی میں قاتل بھی سرگرم ہو گئے۔ ہوٹل پر فائرنگ کے واقع میں سماجی رہنما خرم ذکی سمیت جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ وزیر داخلہ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی اور قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کردی۔
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق نارتھ کراچی میں مسلح افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے سماجی رہنما خرم ذکی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں خالد راوٴ نامی شخص بھی شامل ہے۔
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی، مجلس وحدت المسلمین اور تحفظ عزاداری کونسل کی جانب سے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب ڈیفنس خیابان شجاعت میں مکان سے خاتون کی لاش برآمد کر لی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتولہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جبکہ کورنگی نمبر 5 میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران پولیس اہلکار جاوید زخمی ہو گیا۔مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.