پانامہ لیکس کا تیسرا دھماکہ بھی ہونے کا امکان، پاکستان کی انکوائری کمیشن تاحال غیر فعال
سمیرا فقیرحسین پیر 9 مئی 2016 10:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 مئی 2016ء) : پانامہ لیکس کے پہلے دھماکے نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے سیاسی حالات میں ایک ہلچل پیدا کر دی تھی۔ جس کے بعد دنیا بھر میں آف شو کمپنیاں رکھنے والے سیاستدانوں سے استعفوں کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ پانامہ لیکس کی پہلی قسط کے بعد ہی سے آئس لینڈ کے وزیر اعظم سے بھی استعفے کا مطالبہ کیا گیا، عوام نے وزیر اعظم کے استعفے کے لیے مظاہرے بھی کیے جس کے بعد بالآخر آئس لینڈ کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
جبکہ پاکستان میں بھی نواز شریف کے بچوں کا نام پانامہ لیکس میں آنے پر بارہا وزیر اعظم نواز شریف سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا، پانامہ لیکس کا دوسرا دھماکہ آئی سی آئی جے کی جانب سے آج کیا گیا۔ پانامہ لیکس کے دوسرے دھماکے میں بھی پاکستان کی اہم اور نمایاں شخصیات کے ناموں سمیت پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کی والدہ کا نام بھی آیا جن کے نام تین آف شور کمپنیاں ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.