گلوکارہ فریحہ پرویز اور ان کے شوہر گلوکار نعمان جاوید میں خلع کی مرکزی وجہ سامنے آگئی
پیر 9 مئی 2016 12:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) گلوکارہ فریحہ پرویز اور ان کے شوہر گلوکار نعمان جاوید میں خلع کی مرکزی وجہ سامنے آگئی ، گلوکارہ شبنم مجید اور گلوکار نعمان جاوید کی مشترکہ ویڈیو البم دونوں کے درمیان اختلافات کی وجہ بنی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایک سال قبل گلوکارہ شبنم مجید اور گلوکارہ فریحہ پرویز کے شوہر گلوکار نعمان جاوید نے ” میری زندگی ہے “ البم تیار کی تھی اور دو ماہ قبل اس البم کی ریلیز کے بعد گلوکارہ فریحہ پرویز اور ان کے شوہر نعمان جاوید کے درمیان شدید جھگڑا ہوا تھا جس سے دل گرفتہ ہو کر نعمان جاوید نے خود کشی کرنے کی بھی کوشش کی تھی ۔
مگر ڈاکٹروں کی بروقت طبی امداد کے باعث ان کو نئی زندگی ملی ۔ تاہم نعمان جاوید کے صحت یاب ہونے کے باوجود فریحہ پرویز کے شبنم مجید کے ساتھ ویڈیو البم ریلیز کرنے پر اپنے شوہر نعمان جاوید کے ساتھ اختلافات برقرار رہے اور حالات اس قدر خراب ہو گئے کہ گلوکارہ فریحہ پرویز نے نعمان جاوید سے طلاق لینے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.