لگتا ہے خاتون کو کسی نے بھیجا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق
سمیرا فقیرحسین پیر 9 مئی 2016 16:45
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 مئی 2016ء) : پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان نعیم الحق نے پشاور جلسے کے لیے جلسہ گاہ آمد پر کارکنان کی جانب سےخاتون کا گھیراؤ اور اس تمام تر معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یوں معلوم ہوتا ہے کہ ماڈل کو کسی نے بھیجا ہے۔
(جاری ہے)
نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ماڈل کو جلسہ شروع ہونے سے قبل ایک سازش کے تحت ہمارے مخالفین کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کی خواتین اس طرح کا لباس زیب تن کر کے جلسوں میں نہیں آتیں۔ دوسری جانب شوکت یوسفزئی نے بھی یہی موقف اختیار کرتے ہوئےکہا کہ پی ٹی آئی کا جلسہ خراب کے لیے ماڈل کو کسی سازش کے تحت بھیجا گیا ہے۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ہم ماڈل کی جلسہ شروع ہونے سے قبل جلسہ گاہ آمد سے متعلق تحقیقات کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.