ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کو جلسوں پر نوٹسز جاری کر دیئے
پیر 9 مئی 2016 18:25
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور میں ضمنی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے جلسے کرنے پر انہیں نوٹسز جاری کر دیئے۔
(جاری ہے)
پیر کو ریجنل الیکشن کمشنر پیر مقبول نے کہا کہ پی کے8پشاور میں ضمنی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرجے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جلسے کرنے پر نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ریجنل الیکشن کمشنر کے مطابق تحریک انصاف کا جلسہ (آج) کے پی کے اسمبلی کے حلقہ 8 میں ہو گا، ضمنی انتخابات میں بڑے جلسے کرانا انتخابی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر پہلے بھی عمران خان کو نوٹس جاری کیا گیا ہے،صوبائی حلقے پی کے 8 پر ضمنی انتخاب 12مئی کو ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.