Live Updates

خدا کرے کسی بھی والدین کو ایسی مصیبت نہ دیکھنی پڑے!

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی یوسف رضا گیلانی کو بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد

منگل 10 مئی 2016 21:52

خدا کرے کسی بھی والدین کو ایسی مصیبت نہ دیکھنی پڑے!

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ان کے بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کرے کسی بھی والدین کو ایسی مصیبت نہ دیکھنی پڑے۔

(جاری ہے)

منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر گیلانی خاندانکو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ خدا کرے کسی بھی والدین کو ایسی مصیبت نہ دیکھنی پڑے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات