علی حیدر گیلانی افغانستان سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہورپہنچ گئے ‘خاندان کے افراداور پارٹی کارکنوں نے استقبال کیا ‘لاہور اور ملتان میں جشن
سمیرا فقیرحسین بدھ 11 مئی 2016 12:17
لاہور+ملتان+کابل(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11مئی۔2016ء) پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی افغانستان میں ایک فوجی کارروائی میں بازیابی کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہورپہنچ گئے ہیں۔ان کا طیارہ بدھ کی دوپہر لاہور کے ہوائی اڈے پر اترا جہاں علی گیلانی کے استقبال کے لیے ان کے اہلِ خانہ موجود تھے۔
علی حیدر گیلانی کو9 مئی 2013 کو اِنتخابی مہم کے دوران پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان سے اغوا کیا گیا تھا اور وہ تین برس تک اغوا کاروں کی قید میں رہے۔انھیں منگل کی صبح افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پکتیکا کے علاقے گیان میں ہونے والے ایک آپریشن کے نتیجے میں بازیاب کرایا گیا تھا۔بازیابی کے بعد علی گیلانی کو پہلے بگرام کے ہوائی اڈے اور پھر کابل منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا مکمل طبی معائنہ ہوا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.