چیف ایگزیکٹو آفیسر پاسڈیک نے خیبر پختونخوا میں ماربل اور گرینائٹ کی مائننگ کے لئے جدید مشینری مائن مالکان کے حوالے کردی
بدھ 11 مئی 2016 15:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مئی۔2016ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی (پاسڈیک) زاہد مقصود شیخ نے خیبرپختونخوا میں ماربل اور گرینائٹ کی مشینی کان کنی کو فروغ دینے کیلئے سی آئی پی کے پراجیکٹ کی جدید مشینری کی چابیاں صوبے کے دو مائن مالکان کے حوالے کیں۔ یہ مشینری ملٹی ڈونرز ٹرسٹ فنڈ کے ذریعے حکومت خیبرپختونخواکے ’کمپیٹیٹو انڈسٹریز پراجیکٹ برائے خیبرپختونخوا(سی آئی پی کے)، کیلئے مہیا کی گئی ہے۔
جس کا مقصد صوبے میں ماربل اور گرینائٹ کی کان کنی کو جدید مشینری کے ذریعے فروغ دینا ہے۔ تاکہ بلاسٹنگ جیسے خطرناک فرسودہ طریقوں کو ترک کیا جاسکے۔ اس منصوبہ کے تحت حکومت خیبرپختونخوا نے پاسڈیک کو ایکسکویٹر اور کمپریسر کے 13 سیٹ دیئے ہیں تاکہ صوبے کے مائن مالکان کو یہ مشینری کرایہ پر فراہم کی جاسکے اور ماربل و گرینأٹ کے قدرتی وسائل کو صوبے کی معاشی ترقی کے لئے استعمال میں لایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.