میں اپنے بیٹے کا نہیں میرا بیٹا میرا استقبال کرے گا ‘ یوسف رضا گیلانی
بدھ 11 مئی 2016 15:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں اپنے بیٹے کا نہیں میرا بیٹا میرا استقبال کرے گا ، علی حیدر گیلانی کے اغواء کے تین برس کے دوران خود کو مصروف رکھنے کی کوشش کی ۔
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب ہمیں علی حیدر کی بازیابی کی خبر ملی تو میں اپنے خاندان والوں کے ساتھ موجود نہیں تھا ۔
بیٹے کے استقبال کے لئے گھر میں موجود نہ ہونے سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ میں اپنے بیٹے کا نہیں میرا بیٹا میرا استقبال کرے گا۔یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ علی حیدر گیلانی کے اغوا کے تین برس کے دوران انہوں نے کوشش کی تھی کہ وہ خود کو مصروف رکھیں اور اس واقعے کے بارے میں کم سے کم سوچیں اور اسی طرح وہ یہ وقت گزارنے میں کامیاب ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.