پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ترقیاتی منصوبوں میں215 ارب روپے کی بچت ملکی معیشت اور ترقی کے لئے خوش آئند : پیاف
بچت کی رقم صنعتکاری اور انڈسٹریل زونز پر لگائی جائے جس سے بیروزگاری کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے : عرفان اقبال، تنویر احمد صوفی ،شاہ زیب
بدھ 11 مئی 2016 21:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مئی۔2016ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف) نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ترقیاتی منصوبوں میں215 ارب روپے کی بچت کو ملکی معیشت اور ترقی کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔ چیئر مین عرفان اقبال شیخ، سیئنر وائس چیئرمین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئر مین خواجہ شاہ زیب اکرم نے گزشستہ روزایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں بچت کے ساتھ ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا ہے۔
عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں 15 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی کے پراجیکٹس، پاک چائنا راہداری اور دیگر تمام ترقیاتی انفراسٹرکچر کے منصوبہ جات تیزی سے تکمیل کے مراحل میں ہیں یہ تمام منصوبہ جات ایک طرف تو لوڈشیڈنگ اور اندھیروں کا خاتمہ ہونے سے اربوں روپے کے نقصانات کا خاتمہ ہو گا ، جبکہ دوسری طرف پاک چاینہ راہداری منصوبہ ملکی معیشت میں انقلابی ترقی کا باعث بنے گااس طرح گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پائپ لائن ،گوادرسی پورٹ لاہور کراچی موٹروے اور میڑو بس و ٹرین جیسے درجنوں منصوبے جاری و ساری ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.