پاکستان آج شاندار انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے، سی پیک کی شکل میں ملک کی ترقی اور کامیابی کے امکانات روشن ہوئے ہیں، پچھلے ادوارمیں بدعنوانی اور بدانتظامی نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ،اب ملکی معاملات درست سمت میں گامزن ہیں، نوجوان نئے دور کے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے خود کو تیار کریں
صدر ممنون حسین کا بحریہ یونیورسٹی کے 15ویں کانووکیشن سے خطاب
بدھ 11 مئی 2016 22:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مئی۔2016ء) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان آج شاندار انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری کی شکل میں ملک کی ترقی اور کامیابی کے امکانات روشن ہوئے ہیں، پچھلے ادوارمیں بدعنوانی اور بدانتظامی نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا تاہم اب ملکی معاملات درست سمت میں گامزن ہیں، نوجوان نئے دور کے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے خود کو تیار کریں۔
وہ بدھ کو یہاں جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں بحریہ یونیورسٹی کے 15ویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ اور ریکٹر بحریہ یونیورسٹی وائس ایڈمرل (ر) تنویرفیض بھی موجود تھے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان آج شاندار انقلاب کے دہانے پرکھڑا ہے جس میں ترقی اور کامیابی کے بے پناہ امکانات ہیں، یہ امکانات چین پاکستان اقتصادی راہداری کی شکل میں روشن ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.