اسلام آباد،سانحہ 12 مئی کی یاد میں وکلاء کی ہڑتال، ضلعی کچہری ویران رہی ،سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا
جمعرات 12 مئی 2016 19:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مئی۔2016ء) سانحہ 12 مئی کی یاد میں وکلاء کی ہڑتال کے باعث ضلعی کچہری صبح سے ہی ویران ہو گئی مقدمات کی سماعت نہ ہونے پر سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ججز نے بھی دن بھر خوب آرام کیا ایک دوسرے چیمبر میں ملاقاتیں اور گپ شپ ہوئیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر سانحہ 12 مئی کے شہداء کی یاد میں مکمل ہڑتال کی گئی جس کے باعث ضلعی کچہری مإن دن بھر سناٹا رہا وکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوئے جس کے باعث سینکڑوں مقدمات کی سماعت نہ ہو سکی ۔
جس کے باعث مقدمات کی سماعت پر آنے والے ملزمان سائلین اور دیگر لوگوں کو مشکلات کا سامنا رہا شہری صبح سویرے ہی سماعت ملتوی ہونے پر اپنے گھروں اور دفاتر روانہ ہو گئے جبکہ ججز نے فراغت کا خوب لطف اٹھاتے ہوئے دن بھر خوب آرام کیا اور ایک دوسرے کے چیمبرز میں جا کر گپ شپ کے ساتھ چائے کی چسکیاں لیتے رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.