لاہور،تھانہ فیکٹری ایریا اور اقبال ٹاوٴن میں پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد گرفتار
جمعہ 13 مئی 2016 11:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) لاہور پولیس نے تھانہ فیکٹری ایریا اور اقبال ٹاوٴن کی حدود میں سرچ آپریشن کے دوران نامکمل شناختی کوائف پر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا اور اقبال ٹاوٴن کی سبزی منڈی کے قریب میں پولیس کی بھاری نفری نے دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر کئے جانیوالے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داروں اور مشکوک افراد کی چیکنگ کرتے ہوئے مکمل شناختی کوائف نہ رکھنے والے اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق پراپرٹی ڈیلرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کرایہ داروں کے بارے میں متعلقہ تھانوں میں کوائف جمع کروائیں جبکہ حراست میں لئے جانیوالوں میں سے جو شخص اپنی شناخت ظاہر کردے گا اسے رہا کردیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.