دورہ انگلینڈ : پی سی بی نے کھلاڑیوں کی سخت ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کرلیا
جمعہ 13 مئی 2016 12:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) قومی کرکٹرز کے فنٹس مسائل ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ کئی کوششوں کے باوجود خامیوں پر قابو نہیں پایا گیا جس پر اب پی سی بی نے کھلاڑیوں کی سخت ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایبٹ آباد کے بوٹ کیمپ میں کوچز کے ساتھ فوجی ٹرینرز بھی کھلاڑیوں کو مشق کروائیں گے۔تفصیلات کے مطابق کیمپ کیلئے اعلان کردہ کھلاڑیوں کو جمعہ کے روز تک رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
کرکٹرز کا بوٹ کیمپ ایبٹ آباد میں لگے گا۔ کیمپ دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کا حصہ ہے جہاں کوچز کے ساتھ فوجی ٹرینرز بھی کرکٹرز کو ٹریننگ کروائیں گے۔فیلڈنگ کوچ گرانٹ لڈن کی نگرانی میں کیمپ کے کھلاڑیوں کے روزانہ فزیکل فٹنس کے تین سیشن ہونگے جس میں دوڑ‘ ورزش‘ فیلڈنگ پریکٹس کے ساتھ فوجی ٹریننگ میں شامل ایکسرسائز بھی کروائی جائیں گی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.