ساہیوال،ڈکیتی یا قتل ،مویشیوں کی رکھوالی پر سوئے چوکیدار کو کَسی کے وار کر کے قتل کر دیا گیا
جمعہ 13 مئی 2016 17:16
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) نواحی چک 5-56ایل میں مویشیوں کی رکھوالی پر سوئے ہوئے 22سالہ نوجوان چوکیدار محمد عمران کو کَسی کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ۔ ڈکیتی یا دشمنی کا قتل پولیس معمہ حل نہیں کر سکی۔
(جاری ہے)
وقوعہ کے مطابق محمد رمضان محنت کش کا بیٹا جو زمیندار کے پاس ملازمت کر تا تھا جمعہ کی صبح تین بجے مویشیوں کی رکھوالی کے لیے سویا ہوا تھاکہ نامعلوم ملزموں نے کسی کے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ۔
پولیس یوسف والا نے لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے مقتول کے ورثاء کے مطابق مقتول کی کسی سے کوئی دشمنی نہ تھی ڈکیتی کی واردات کے دوران مذاحمت پر قتل کیا گیا ہے جبکہ پولیس اسے کسی دشمنی کا نتیجہ قرار دے رہی ہے مقتو ل کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوال پوسٹمارٹم کے لیے پہنچا دی گئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.