خیبر پختونخوا حکومت کے پشاور سمیت صوبے بھر میں نرسنگ سکولوں کا انتظام ہسپتالوں کے حوالے کرنے کیلئے اقدامات شروع
جمعہ 13 مئی 2016 18:20
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور سمیت صوبے بھر میں نرسنگ سکولوں کا انتظام ہسپتالوں کے حوالے کرنے کے لئے اقدامات شروع کردیئے ہیں محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق اس فیصلے سے ملازمین کی سنیارٹی بھی متاثر ہو گی جبکہ ملازمین کو ہسپتالوں کے حوالے کر دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
نرسنگ سکول کا انتظام پشاور میں ایل آر ایچ ، کے ٹی ایچ اور ایچ ایم سی ہسپتالوں کے حوالے کردیا جائے گا ۔
جس کے لئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔ نرسنگ سکولوں کو ہسپتالوں کو مرحلہ وار طور پر حوالے کردیا جائے گا نرسنگ سکول کے عملے کو ہسپتالوں میں تعینات کیا جائے گا جبکہ نرسنگ سکول کا فنڈ اور ان کے دیگر اختیارات ہسپتالوں کے چیف ایگزیکٹو کے پاس ہو نگے ۔ نرسنگ سکول کا انتظام ہسپتالوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ بعض اداروں کے تحفظات کے بعد کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.