نادہندہ محکمے اپنے ذمے اشتہارات کی مد میں بقایاجات کی ادائیگی 20 جون تک یقینی بنائیں، محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا
جمعہ 13 مئی 2016 18:24
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے تمام محکموں کے سربراہوں کومطلع کیاہے کہ جن محکموں کے ذمے اشتہارات کی مد میں بقایاجات ہیں اوران کے پاس فنڈز بھی موجودہیں اور انہیں محکمہ اطلاعات پشاور یاریجنل انفارمیشن دفاتر سے اشتہارات کے بل وصول نہ ہوئے ہوں۔
(جاری ہے)
وہ جلدازجلد اکاوٴنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا یامتعلقہ ڈسٹرکٹ اکاوٴنٹ آفس سے رابطہ کرکے چیکوں کی ادائیگی محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا کو20 جون2016 تک یقینی بنائیں بصورت دیگر بعدمیں وصول ہونے والے چیکس جوکہ 30 جون تک کارآمد ہونگے اگرسٹیٹ بنک آف پاکستان سے کلیئر نہ ہوسکے توفنڈ زضائع ہونے کی ذمہ داری متعلقہ محکمہ پر عائد ہوگی کیونکہ چیکس سٹیٹ بنک میں جمع کرنے سے پہلے چالان دفتر خزانہ سے تصدیق کرانا پڑتے ہیں جن میں پشاور سے باہر کے علاقوں کے چیکس وقت کی کمی کی وجہ سے کلیئر نہیں ہوسکتے ۔
لہٰذا 20 جون سے قبل تمام بقایاجات ادا کردیئے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.