ٹھٹھہ،سول ہسپتال مکلی کے شعبہ ایمرجنسی میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث خاتون جاں بحق، ورثا کا شدید احتجاج
جمعہ 13 مئی 2016 21:42
ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) ٹھٹھہ سول ہسپتال مکلی کے شعبہ ایمرجنسی میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث خاتون جاں بحق ،ورثا کا شدید احتجاج، ٹھٹھہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دیا ،ہسپتال انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی ،ڈاکٹر اور عملہ فرار ہوگیا ۔
(جاری ہے)
ٹھٹھہ کے نواحی گاوں سومار جوکھیو کی رہائشی 35سالہ شادی شدہ خاتون مسمات حمیدہ زوجہ حسن علی جوکھیو کو سانپ نے کاٹ لیا جیسے طبی امداد لیے سول ہسپتال مکلی کے شعبہ ایمرجنسی لایا گیا جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے علاج میں غفلت سے کام لینے پر خاتون تڑپ تڑپ کر جان بحق ہوگئی۔
خاتون کی ہلاکت پر ورثا نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی جبکہ ڈاکٹر اور ڈیوٹی عملے نے بھاگ کر اپنی جانین بچائی۔ خاتون کے درجنوں ورثاء ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں کے خلاف ہسپتال کے سامنے ٹھٹھہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دیکر احتجاج کیا۔ احتجاج کے باعث شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی بعد ازاں پولیس نے پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا۔ واضع رہے کی سول ہسپتال میں سانپ کے کاٹنے کے انجکشن دستیاب نہیں ہے جبکہ شعبہ ایمرجنسی میں طبی سہولیات کا فقدان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.