ٹیشن زدہ ماحول میں اصلاحی وبامقصد مزاحیہ ڈرامے وقت کی ضرورت بن چکے ہیں، رؤف لالہ
ہفتہ 14 مئی 2016 12:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) اداکار روٴف لالہ نے کہا ہے کہ ٹیشن زدہ ماحول میں اصلاحی وبامقصد مزاحیہ ڈرامے وقت کی ضرورت بن چکے ہیں، فنکاروں کو مل کر تھیٹر کی بحالی کیلئے کوششیں کرنا ہونگی۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں کامیڈین اداکار رؤف لالہ نے کہا ہے فنکار پاکستان اور بھارت کے درمیان ثقافتی تعلقات کی بحالی میں پل کا کا م سر انجام دے رہے ہیں۔
بھارتی چینل پر کام کرکے احساس ہوا کہ ٹیلنٹ کبھی شکست نہیں کھا سکتا، ٹیشن زدہ ماحول میں اصلاحی وبامقصد مزاحیہ ڈرامے وقت کی ضرورت بن چکے ہیں، فنکاروں کو ملکر تھیٹر کی بحالی کیلئے کوششیں کرنا ہونگی۔ عید کے ڈرامے کیلئے ممبئی میں مصروفیات چھوڑ کر آؤنگا ۔ لوگوں کو معیاری تھیٹر کے ذر یعے اچھی تفریح فراہم کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.