دبئی: شادی بیاہ،دیگر تقریبات میں خواتین کی تصاویر کو بغیر اجازت انٹرنیٹ پر لگانا جرم ہے
ہفتہ 14 مئی 2016 14:24
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مئی 2016ء) : متحدہ عرب امارات کی وزارتِ داخلہ کے اعلیٰ عہدیدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شادی بیاہ یا دیگر تقریبات میں خواتین کی اتاری گئی تصاویر کو ان کی مرضی کے بغیر انٹرنیٹ پر اَپ لوڈ کرنا جرم ہے ، جس کی سزا جرمانے یا جیل کی صورت میں بھگتنی پڑ سکتی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خواتین کا عام طور پر شادیوں میں تصاویر بنوانے پر اعتراض نہیں ہوتا لیکن یہ ضروری نہیں کے ان کی تصاویر کو انٹرنیٹ پر لگائیں تو ان کو اعتراض نہ ہو۔
انہوں نے بتایا متعدد خواتین نے پچھلے کچھ عرصہ میں شکایات درج کروائی ہیں کہ ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر اَپ لوڈ کی گئی ہیں۔ اسلیئے متحدہ عرب امارات کے سائبرکرائم کی لسٹ میں کسی بھی تصاویر اس کی مرضی کے خلاف انٹرنیٹ پر لگانا جرم ہے . وزارت داخلہ نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ایسا کوئ بھی اقدا م کرنے سئ مذکورہ شہری سے ضرور پوچھ لیں جس کی تصاویر لگانے جا رہے ہوں.تاکہ کسی بھی قانونی کاروائی سے بچ سکیں.مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.