لاہور ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کے لئے مجموعی طور پپینتالیس سنگل، ااٹھارہ ڈویژن اور تین خصوصی بنچز تشکیل دے دیے گئے
عمر جمشید ہفتہ 14 مئی 2016 15:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مئی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کے لئے مجموعی طور پپینتالیس سنگل، ااٹھارہ ڈویژن اور تین خصوصی بنچز تشکیل دے دیے گئے۔رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری عدالتی روسٹر کے مطابق ہائیکورٹ پرنسپل نشست کے لئے دس ڈویژن اور اٹھائیس سنگل بنچز تشکیل دیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
اہم اور فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کے لئےایک خصوصی بنچ تشکیل دیا گیا ہے۔
راولپنڈی کے علاقائی بنچ کے لئے دو ڈویژن، پانچ سنگل اور ملتان کے علاقائی بنچ کے لئےآٹھ سنگل اور چار ڈویژن بنچ تشکیل دیے گئے ہیں۔ بہاولپور کے علاقائی بنچ کے لئے دو ڈویژن اور چار سنگل بنچز تشکیل دیے گئے ہیں۔ نو تشکیل شدہ بنچز آئندہ ہفتے آئینی پٹیشنز، فوجداری اور سول اپیلوں کی سماعت کریں گے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.