شکارپورمیں بدنام ڈاکوؤں ،بھتاخوروں اورظالموں کوٹھکانے لگاکرامن نافذکرکے عوام کے دیرینہ خوابوں کی تکمیل کی ہے ،ایس ایس پی
ہفتہ 14 مئی 2016 20:10
شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) ایس ایس پی شکارپورناصرآفتاب خان نے کہاہے کہ شکارپورمیں بدنام ڈاکوؤں ،بھتاخوروں اورظالموں کوٹھکانے لگاکرامن نافذکرکے عوام کے دیرینہ خوابوں کی تکمیل کی ہے ،میری ٹیم اورپولیس کی تعداد3000ہزارجبکہ عوام کی تعاون شامل ہے توہم 14لاکھ بن جاتے ہیں ،عوام پولیس کاحصہ ہے اوریہاں کے صحافی بھی پولیس اورعوام کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں ،ڈاکوؤں کوچھپنے کی جگہ نہیں مل رہی ہے۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے خانپورمیں سینیئرصحافی رحیم لاڑک کی تعاون سے سجاگ شہری اتحادکی جانب سے اپنے ،ڈپٹی کمشنرسکندرعلی خشک اوردیگرکی اعزازمیں منعقدہ حسن کارکردگی ایوارڈتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہم عوام کے ٹیکسوں پرپلتے ہیں انکی خون پسینہ کمائی سے تنخواہ اٹھاتے ہیں اس لیے جب ہم میں یہ جذبہ آئے کہ ہم عوام کے ملازم ہیں توصحیح فرائض سرانجام دینگے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.