پشاور سمیت صوبے بھرکے پبلک سیکٹر کی یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کے خود مختاری ختم ، داخلوں کا اختیار وفاق کوسپردکرنے کا منصوبہ تیار
ہفتہ 14 مئی 2016 22:55
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) پشاور سمیت صوبے بھرکے پبلک سیکٹر کی یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کے خود مختاری ختم کرتے ہو ئے داخلوں کا اختیار وفاق کوسپردکرنے کا منصوبہ تیارکرلیا ہے ۔
(جاری ہے)
ہائیر ایجو کیشن کمیشن کی جانب سے یونیورسٹیوں میں داخلے کے ٹیسٹ کے لئے ایجو کیشن ٹیسٹنگ کونسل کا اعلان کردیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبے کے بعض یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے ہائیر ایجو کیشن کمیشن کے ٹیسٹنگ کونسل کی مخالفت کی ہے ۔
اور موقف اختیارکیا ہے کہ تمام جامعات کے ایکٹ میں کسی شق میں بھی یہ در ج نہیں ہے کہ ان کے داخلے ٹیسٹ ایچ ای سی کریگی ۔ تعلیمی حلقوں نے اس اقدام کو یونیورسٹی میں خود مختاری میں مداخلت قرار دیا ہے۔ جس سے یونیورسٹی کی خود مختاری ختم ہو کرداخلوں کا تمام اختیار ایجو کیشن ٹیسٹنگ کونسل کے نافذ ہونے کے بعد وفاق کے پاس چلا جائے گا اور خیبر پختونخوا کے پاس میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیوں کے حوالے سے اختیارات ختم ہو جائینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.