امریکا میں ماحول دوستوں کا زوردار مظاہرہ
اتوار 15 مئی 2016 14:18
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مئی۔2016ء) امریکی ریاست واشنگٹن میں سینکڑوں افراد نے فوسل فیولز کے استعمال کے خلاف مارچ کرتے ہوئے دو تیل صاف کرنے والی ریفائنریوں کے سامنے پہنچ کر امریکا اور دوسرے ملکوں کی ماحول دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
(جاری ہے)
اسی طرح ایک اور گروپ نے اْس ریلوے ٹریک کو بند کر دیا جو اِن فیکٹریوں سے خام تیل کو صاف کرنے کے بعد تیار کی گئی مصنوعات لے کر دوسرے امریکی مقامات کی جانب روانہ کیا جاتا ہے۔
یہ ریل ٹریک دو روز سے بند ہے۔ امریکی شہر سیئیٹل سے70 کلومیٹر دور اناکورٹس کی ریفائنریوں کی جانب ماحول دوست مظاہرین نے ہر ممکن طریقے سے پہنچنے کی ہمت کا مظاہرہ کیا۔ امریکا میں دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں ماحول دوست مظاہرین آج علامتی احتجاجی مارچ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.