امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں اگلے مہینے شروع ہوں گی
پیر 16 مئی 2016 13:23
سیول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مئی۔2016ء) شمالی کوریا کی وجہ سے لاحق خطرات کے تناظر میں امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کی اولین مشترکہ فوجی مشقیں اگلے مہینے شروع ہوں گی۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیاکے مطابق سیئول حکام کا کہنا ہے کہ ان مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا لیکن ان کے28 جون کے قریب شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔ ان مشقوں میں تینوں ملکوں کے جنگی بحری جہاز بھی شامل ہوں گے۔ حکام کے مطابق یہ فوجی مشقیں سن 2014 میں ان تینوں ملکوں کے درمیان خفیہ معلومات کے تبادلے کے معاہدے کا تسلسل ہوں گی۔ دوطرفہ بنیادوں پر امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا سلسلہ بھی کافی پرانا ہے، جن میں دونوں ملکوں کے قریب 80 ہزار فوجی شریک ہوتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو شدید بیماریاں پھیلنے اور امداد کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ
-
امریکی وزیردفاع کا اپنے اسرائیلی ہم منصب سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ
-
نائیجیریا، دم گھٹنے کے نتیجے میں 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک
-
امریکا میں چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے زیادہ ہوگئی
-
عازمین 60 ہزارریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج
-
کیا آپ بے قصورہیں، گاڑی رکنے پرشہری کا ٹرمپ سے سوال
-
بنگلادیشی رکن اسمبلی کا بھارت میں بہیمانہ قتل، تفصیلات سامنے آگئیں
-
صہیونی فوجی نے غزہ میں قرآن کا نسخہ شہید کرڈالا، ویڈیو وائرل
-
امریکا پرحملے کرنے کیلئے نئی فوج بن رہی ہے، ٹرمپ کا شوشہ
-
کینیڈاکے دروازے بھارتی طلبہ پر بند، سیکڑوں کو ڈی پورٹیشن کا سامنا
-
اگر 1971 میں اقتدار میں ہوتا تو کرتاپور گوردوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا، مودی
-
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.