جعفر آباد ‘ڈی پی او جہانزیب کاکڑ نے مبینہ طور پر اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی
پیر 16 مئی 2016 14:40
جعفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مئی۔2016ء)ڈی پی او جہانزیب کاکڑ نے مبینہ طور پر اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی۔اطلاعات کے مطابق ڈی پی او جعفر آباد ایس ایس پی جہانزیب کاکڑ اپنے آفس میں گئے اور ملازم کو بلا کر کہا کہ اس وقت کسی سے ملاقات نہیں کر سکتا لہذا کسی بھی شخص کو اندر نہ آنے دیا جائے ‘تھوڑی ہی دیر بعد اندر سے گولی کی آواز سنائی دی اور جب دروازہ کھولا گیا تو ڈی پی او جہانزیب کاکڑ کی خون آلود لاش پڑی تھی۔
(جاری ہے)
پولیس حکام نے جہانزیب کاکڑ کی خودکشی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ‘ آلہ قتل اور لاش کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.