پی ٹی اے اور سٹیٹ بینک کے درمیان موبائل بینکنگ ریگولیٹری فریم ورک کیلئے باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پاکستان میں 29 ملین صارفین کو موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے موبائل بینکنگ کی سہولت فراہم کرنا منافع بخش کام ہے،وزیرمملکت انوشہ رحمان
پیر 16 مئی 2016 21:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مئی۔2016ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) اور سٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) نے ایک مقامی ہوٹل میں موبائل بینکنگ ریگولیٹری فریم ورک کیلئے باہمی مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے جس کا مقصد مشترکہ مقاصد کیلئے دونوں اداروں کی جانب سے معاونت کو باقاعدہ بنانا تھا۔
اس تقریب کی مہمان خصوصی آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیرمملکت انوشہ رحمان احمد خان تھیں۔تقریب میں گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان اشرف محمود واتھرا ، چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹرسید اسماعیل شاہ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈ صدر موبی لنک جیفرے ہیڈ برگ نے شرکت کی جبکہ کمرشل بینکس کی اعلیٰ مینجمنٹ، سیلولر موبائل آپریٹرز، پی ٹی اے اور سٹیٹ بینک کے سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.