موجودہ سیاستدانوں کی نورا کشتی ملک کو لے ڈوبے گی،لوٹا گیاقومی سرمایہ ہضم کرنے کیلئے بھی قومی سرمایہ ہی استعمال کیاجارہا ہے، مخصوص طبقہ عیاشی کی زندگی گزاررہا ہے ، عام آدمی کو روٹی کے چکر میں ڈال دیا گیا ہے، ملک میں تبدیلی ناگزیر ہوچکی،پرویزمشرف ہی ملکی حالات تبدیل کرسکتے ہیں
آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد کی مرکزی شعبہ اطلاعات سے ٹیلی فونک گفتگو
منگل 17 مئی 2016 20:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مئی۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ موجودہ سیاستدانوں کی نورا کشتی ملک کو لے ڈوبے گی،لوٹا گیاقومی سرمایہ ہضم کرنے کے لئے بھی قومی سرمایہ ہی استعمال کیاجارہا ہے،بلوچستان میں بھاری پیمانے پر پکڑی گئی کرپشن کی دولت سے اندازہ کیاجاسکتا ہے کہ ملک کو کیسے لوٹا جارہا ہے۔
مخصوص طبقہ عیاشی کی زندگی گزاررہا ہے جبکہ عام آدمی کو روٹی کے چکر میں ڈال دیا گیا ہے، ملک میں تبدیلی ناگزیر ہوچکی،پرویزمشرف ہی ملکی حالات تبدیل کرسکتے ہیں۔ وہ منگل کو پارٹی کے مرکزی شعبہ اطلاعات سے ٹیلی فونک گفتگو کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس اور اس کے نتیجے میں ہونے والی مصنوعی ہنگامہ آرائی اور بلوچستان میں سیکرٹری فنانس کی بڑی کرپشن کے بے نقاب ہونے پر اندازہ کیاجاسکتا ہے کہ مملکت خداداکو کس بے دردی سے نوچا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.