پاک چین کثیر جہتی تعلقات کے باعث دفاع ،معیشت ثقافت اور تعلیم کے شعبے میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد
بدھ 18 مئی 2016 13:11
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ پاک چین کثیر جہتی تعلقات کے باعث دفاع ،معیشت ثقافت اور تعلیم کے شعبے میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور مستقبل میں دونوں ممالک ان شعبوں میں مزید اضافہ کرنے کے خواہشمند ہیں۔ریڈیو پاکستان کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے رہنما پاک چین اقتصادی راہداری کو دوپیش سکیورٹی کے مسائل کو کم کرنے کے لیے کوشاں ہیں کیونکہ یہ منصوبہ دونوں ممالک سمیت خطے کے دیگر ممالک کے لیے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا۔
مسعود خالد نے کہا ہے کہ چینی قیادت پاکستانی فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف حاصل کی جانے والی کامیابیوں اور آپریشن ضرب عضب میں اہداف حاصل کرنے اور عظیم قربانیوں کی مترف ہے اور دونوں ممالک مل کردہشتگردی اور انتہا پسندوں کے خلاف تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی منصوبوں کی اعلی مثال پاک چین مشترکہ کاوشوں سے تیار کیا جانے والا جے ایف تھنڈر17 اور چین کی جانب سے پاک بحریہ کو فراہم کیا گیا نیول فریگٹس ثابت کرتے ہیں کہ دونوں ممالک دفاع کے شعبہ میں تعاون کو جاری رکھے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.