پاک بھارت کشیدگی سے فکر مند ،مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیارہیں ، امر یکہ
بدھ 18 مئی 2016 13:23
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) برصغیر میں اسلحے کی دوڑ میں شدید تشویش اور تنازعہ کشمیر کے حل میں سرگرم کردار ادا کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی کہ مسئلہ کشمیر پر عنقریب پیشرفت ہو سکتی ہے اور دونوں ممالک بھارت اور پاکستان امریکی کوششوں کی بدولت مذاکرات کی بحالی پر متفق ہو رہے ہیں ۔
پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے واشنگٹن میں صحافیوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاک بھارت کشیدگی سے متفکر ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی سے خطے کا طاقتی توازن بھی خطرے میں پڑ جاتا ہے جس کے باعث دونوں ممالک میں جوہری ٹکراؤ کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے اور یہ صورت حال پورے برصغیر کے ناقابل برداشت ہو گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.